۲۔۱۲ انچ آئی پیڈ پرو آئی فون ٦ پلس سے بھی پتلا
۲۰۱۵ کے اوائل میں متوقع طور پر ایپل کمپنی ایک بڑا آئی پیڈ متعارف کرانے جا رہی ھے۔او ر نئی رپورٹ میں اس کی کچھ تفصیلات دی گئی ہیں۔
قابل اعتماد جاپانی سائٹ میکو ٹاکارا کے مطابق بڑا آئی پیڈ (یا آئی پیڈ پرو جو کہ پریس میں بتایا گیا) ۲۔۱۲ انچ کا ھے اور اس میں پہلے سے بہت بہتر سٹیریو آڈیو ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق آئی پیڈ کا یہ ایڈیشن آئی فون جتنا پتلا ہو گا۔
پچھلے چند ماہ سے زیادہ تر خبر رسا ادارے بتا رھے تھے کہ آئی پیڈ پرو کا ڈسپلے ۹۔۱۲ انچ کا ہو گا۔ لیکن میکو ٹاکارا پہلی سائٹ ھے جس نے بتایا ھے کہ نئے آئی پیڈ کا ڈسپلے سائز
۲۔۱۲ انچ ھے۔دلچسپ بات یہ ھے کہ اس کا یہ ڈسپلے اسے میک بک ۱۲ انچ سے بہت زیادہ مشابہ بنا دے گا۔ جس پر خبروں کے مطابق ایپل کمپنی کام کر رہی ھے۔
۲۔۱۲ انچ ھے۔دلچسپ بات یہ ھے کہ اس کا یہ ڈسپلے اسے میک بک ۱۲ انچ سے بہت زیادہ مشابہ بنا دے گا۔ جس پر خبروں کے مطابق ایپل کمپنی کام کر رہی ھے۔
آج کی رپورٹ کے مطابق آئی پیڈ پرو کا بنیادی موڈ پورٹریٹ کی بجائے لینڈسکیپ ھو گا۔ جو کہ مائیکروسافٹ سرفس میں استمال ھو رہا ھے۔دونوں سائیڈوں پر سٹیریو سپیکر دیے جائیں گے۔ جو کہ اس کو اور زیادہ اچھی آواز دے گا۔ ایپل پہلی بار بیٹس ٹیکنالوجی استمال کر رہا ھے آواز کو اور بہتر بنانے ک لیے۔
آئی پیڈ پرو اتنا تو پتلا نہیں ہو گا جتنا کہ ٦۔۲ ایم ایم آئی پیڈ ائیر لیکن میکوٹاکارا کو یقین ھے کہ یہ ۷ ایم ایم کا ہو گا یا پھر ۹۔٦ آئی فون ٦ اور ۱۔۷ ایم ایم آئی فون پلس کے درمیان ھو گا۔
رپورٹس کے مطابق ایپل نے آئی پیڈ ائیر اسی ماہ لانچ کرنا تھا لیکن آئی فون کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کی وجہ سے ایپل اسے اگلے سال کے شروع میں لانچ کرے گا
میکوٹاکارا ایپل کی مصنوعات کہ بارے میں خبروں کے لیے مستند ریکارڈ رکھتا ھے۔اس نے حال ہی میں بتایا ھے کہ آئی پیڈ منی ۳ اگلے ماہ لانچ ہو رہا ھے۔ اور انہوں نے ہی سب سے پہلے آئی فون ٦ اور آئی فون ٦ پلس کے نام ظاہر کیے تھے
No comments:
Post a Comment